چھانگا مانگا ( پنجاب پوسٹ) معرکہ حق بنیان مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر کی طرح چھانگا مانگا میں بھی ملک پاکستان کی عظیم الشان فتح کا جشن منایا جا رہا ہے
یہ بھی پڑھیں : معرکہ حق صرف 2 ممالک کی جنگ نہ تھی بلکہ یہ 2 نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا: فیلڈ مارشل عاصم منیر: جشن معرکہ حق ، یوگا کلب چھانگا مانگا کے زیر اہتمام ریلیپاک آرمی سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیوں اور تقاریب کا سلسلہ جاری ہے میٹھے پانی کی سبیلیں لگا دی گئی ہیں مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں ہر طرف جشن کا سماں ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد کے نعروں کی صدائیں گونج رہی ہیں
یہ بھی پڑھیں : یوم مادر ،پاکستان میں 4 کروڑ مائیں ، روزانہ 32 مائیں زچگی کے دوران انتقال کر جاتی ہیں، رپورٹ: جشن معرکہ حق ، یوگا کلب چھانگا مانگا کے زیر اہتمام ریلیشہری آرمی چیف سید عاصم منیر اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا بار بار شکریہ ادا کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ 80 سال بعد ان کی قیادت میں یہ دن دیکھنا نصیب ہوا پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماؤں کی ان کے گھر میں گھس کر ایسی ٹھکائی کی تاریخ رقم کر دی جو برسوں یاد رکھی جائے گی













