فیصل آباد: ادکاراہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ، مقدمہ درج، ملزمان کون نکلے ؟

فیصل آباد (پنجاب پوسٹ) گزشتہ رات اسٹیج اداکارہ ندا چودھری کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔فیصل آباد تھیٹر سے واپسی واقع پیش آیا۔پولیس کے مطابق پیپلز کالونی کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

WhatsApp Image 2026 10 31 at 2.46.45 PM

فائرنگ سے گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا۔فائرنگ سے اداکارہ اور ان کے بھائی محفوظ رہے۔گاڑی کو نقصان پہنچا۔اداکارہ ندا چوھری کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس
ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

WhatsApp Image 2026 10 31 at 12.58.27 PM

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے