صادق آباد( پنجاب پوسٹ)صادق آباد میں معرکۂ حق میں بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ستھرا پنجاب صادق آباد کی جانب سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی،
ریلی میں شہریوں، طلباء اور مختلف اداروں نے بھرپور شرکت کی۔“ریلی اسسٹنٹ کمشنر عمران رسول رانجھا زیر نگرانی نکالی گئی،
یہ بھی پڑھیں: جشن معرکہ حق ، ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان پر ریلی کا انعقاد ، سکھ کمیونٹی کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی: جشن معرکہ حق، صادق آباد میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کا شاندار اندازجبکہ چیف بلدیہ، آفیسر زوہیب لغاری، انجمن شہریاں، ستھرا پنجاب، ریسکیو 1122، رینجرز، انجمن تاجران اور سول سوسائٹی کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔














