گجرپورہ پولیس کی کارروائی، 48 گھنٹوں میں 6 منشیات فروش گرفتار

گجرپورہ (پنجاب پوسٹ) پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں 48 گھنٹوں میں 6 منشیات فروش گرفتار ہو گئے۔

WhatsApp Image 2026 11 13 at 4.24.42 PM 2

پولیس نے خُفیہ اطلاع پر ملزمان کو مختلف مقامات سے گرفتار کیا۔ملزمان سے مجموعی طور پر 4 کلو 400 گرام چرس اور 520 گرام ہیروئن برآمد ہوئیں۔ملزمان علاقے کے گردونواح میں چل پھر کر منشیات فروخت کرتے تھے۔

WhatsApp Image 2026 11 13 at 4.24.42 PM 1

گرفتار ملزمان میں عبدالرحیم، عدیل، ندیم، حماد، شاہزیب اور بلال شامل ہیں۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ونگ انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا۔منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے