شیخوپورہ (پنجاب پوسٹ) حادثہ فیصل آباد روڈ بھکھی تھانہ کے قریب پیش آیا۔کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے فوراً ریسپانس دیا۔

ریسکیو 1122
ریسکیو ٹیموں نے زخمی خاتون کی فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق خاتون کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔زخمی خاتون کی شناخت 60 سالہ بشیراں بی بی جبکہ جاں بحق کی شناخت 55 سالہ رضیہ بی بی سے ہوئی۔












