شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تشدد، ملزم گرفتار

لاہور(پنجاب پوسٹ) کوٹ لکھپت پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر جواں سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تشدد کے واقعے میں ملوث ملزم شہروز کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق ملزم لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر 8 ماہ تک مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ متاثرہ لڑکی کی جانب سے شادی پر اصرار کرنے پر ملزم نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: بادامی باغ پولیس کی کارروائی، گھروں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا تین رکنی موبائل چور و سنیچر گینگ گرفتار

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کیس جینڈر سیل کے حوالے کر دیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

WhatsApp Image 2026 11 12 at 5.30.09 PM

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے