پنجاب کے باسیوں کیلئے ایک ساتھ تین چھٹیاں نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پنجابپوسٹ) پنجاب حکومت نے اقبال ڈے پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

WhatsApp Image 2026 11 05 at 4.13.51 PM

سوموار 9 نومبر کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔9 نومبر کو اقبال ڈے کی مناسبت سے صوبہ بھر میں چھٹی ہوگی۔9 نومبر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا۔چیف سیکرٹری پنجاب نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے