لاہور: 48واں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس 23 نومبر سے شروع ہوگا، 187 افسران شرکت کریں گے

لاہور (پنجاب پوسٹ) 48واں میڈ کئیر منجمنٹ کورس 23 نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔مراسلہ کے مطابق مختلف کیڈر کے 187 گریڈ 18 کے افسران کورس میں شرکت کریں گے۔پولیس سروس آف پاکستان گروپ کے 30 ایس پیز ایم سی ایم سی کورس میں شرکت کریں گے۔

ایم سی کورس میں شرکت کرنے والے پولیس افسران میں ایس پی ارتضیٰ کمیل، سلمان لیاقت، ایس پی دانیال احمد جاوید، نوسیر وان علی ، اخلاق اللہ تارڑ ، غیور اختر، مس انعم فریال، حناءنیک بخت، ایس پی کیپٹن (ر) قاضی علی رضا،ارسلان زاہد ، احمد ذونیر چیمہ، حیدر علی اور شاہ میر خالد سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔کورس میں شرکت کرنے والے افسران کو 20 نومبر تک متعلقہ نیپا کولجز میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے