ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی کاروائی،حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے کاروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 46 لاکھ 65 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ، 8 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں اعظم کلاتھ مارکیٹ لاہور سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم کی شناخت ابوزر کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم سے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے