لاہور (پنجاب پوسٹ) مانگا منڈی ملتان روڈ پر تیز رفتار رکشہ ٹائر پھٹنے سے الٹ گیا۔ اس کی نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔زخمی کو ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد کے بعد مریم نواز ہسپتال شفٹ کردیا۔

اوور لوڈ رکشہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹا، جس سے ہزاروں روپے مالیت کا ڈبو میں پیک دودھ سڑک پر بہہ گیا۔تیز رفتاری کی وجہ سے آئے روز اس طرح کے حادثات پیش آنا معمول بن گیا














