ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت ناکہ جات پر سخت چیکنگ جاری

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت ناکہ جات پر سخت چیکنگ جاری کر دی گئی۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق مجاہد سکواڈ ناکہ گلویرہ نے غیر قانونی قاتل ڈور کی سپلائی ناکام بنا دی 1 ملزم گرفتار ہو گیا۔ملزمان خطرناک ڈور کی چرخیاں قصور سے لاہور منتقل کر رہا تھا۔

WhatsApp Image 2026 10 31 at 12.53.02 PM

ناکہ گلویڑہ نے سرچ کے دوران مشکوک رکشہ سے 60 سے زائد قاتل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لیں۔ملزم علی حیدر کارروائی کے لیے چوکی سوائے اصل کے حوالے کر دیا۔ایس پی موبائلز بلال احمد کا کہنا ہے کہ شہری پتنگ بازی ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے والوں کی اطلاع ایمرجنسی 15 پر دیں۔حکومتی مقررہ کردہ تاریخوں کے علاوہ پتنگ بازی، فروشی پر زیرو ٹالرنس ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے