لاہور، ہنجروال کے علاقے میں باپ نے معمولی تلخ کلامی پر بیٹے کو فائر مادیے

لاہور(پنجاب پوسٹ) مطاہر علی نے گھر میں مرغیاں رکھی ہوئی تھی۔بیٹے نے مرغیاں رکھنے سے منع کیا ۔ جس پر دونوں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا۔جس کے نتیجے میں باپ ظفر نے فائر مار کر زخمی کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانی ہونے کی بنیاد پر ہر مقدمہ خصوصی عدالت منتقل نہیں ہو سکتا، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسے طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے