سرائے مغل: 10 سالہ بچی مبینہ غلط انجیکشن سے جاں بحق

سرائے مغل (پنجاب پوسٹ) بھونیکی اوتاڑ میں 10 سالہ بچی مبینہ غلط انجیکشن لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔ورثاء کا مزمل نامی ڈسپنسر پر غلط انجیکشن لگانے کا الزام ہے۔ورثاء کے مطابق انجیکشن لگنے کے فوری بعد بچی کی حالت بگڑ گئی۔

بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکی۔واقعے کے بعد ڈی ڈی ایچ او پتوکی نے نجی کلینک سیل کر دیا۔ورثاء کا واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ دار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے