سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

سرگودھا (پنجاب پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا گیا۔معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں ٹیم نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

ہسپتال میں دو اے سی خراب پائے گئے، عملے کی جانب سے بروقت اطلاع نہ دینے پر معاون خصوصی برہم ہو گئے۔خراب اے سی فوری درست کرنے اور ذمہ دار اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی۔ہسپتال میں سٹریچرز کی کمی اور خراب حالت کا بھی نوٹس، فوری کمی پوری کرنے کا حکم دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے