لاہور (پنجاب پوسٹ) پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امتحان کے امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ۔مشترکہ مسابقتی امتحان 2026 اور 2027 کے امتحانات میں عمر کی بالائی حد 30 سے بڑھا کر 32 سال کردی گئی۔
نوٹیفکیشن جاری کیا گی ہے کہ مشترکہ مسابقتی امتحان کے لیے امیدواروں کو اب 4 مواقع ملیں گے اورعمر میں 2 سال اور امتحانی مواقع میں ایک سال کی خصوصی رعایت دے دی گئی۔
واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 19 اگست 2026 کا سابقہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا










