وزیر اعلیٰ پنجاب کا واٹس ایپ چینل غائب ہوگیا، خود ڈیلیٹ کیا یا واٹس ایپ نے ڈیلیٹ کیا ، وجوہات تا حال نامعلوم

لاہور ( پنجاب پوسٹ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا واٹس ایپ چینل کچھ دیر کیلئے واٹس ایپ سے غائب ہوگیا تھا جو بعد ازاں واپس آگیا ۔

WhatsApp Image 2026 10 03 at 5.49.15 PM

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سرگرمیوں پر مبنی واٹس ایپ چینل جس کے 18 لاکھ سے زائد فالوورز تھے ، کچھ دیر کیلئے غائب ہوگیا تھا۔ جہاں چینل فی الحال میسر نہیں ہے کہ نوٹیفکیشن آرہا تھا ،تاہم بعد ازاں چینل دوبارہ سامنے آگیا ۔ چینل پر آخری پوسٹ دن سوا ایک بجے کی تھی۔

WhatsApp Image 2026 10 03 at 5.49.15 PM 1

چینل کہاں غائب ہوا ؟ کیسے ہوا ؟ تاحال تفصیلات سامنے نہ آسکیں۔

WhatsApp Image 2026 10 03 at 5.49.16 PM

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے