خانیوال: دوست نے دوست کا چلتی موٹر سائیکل پر تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا

خانیوال (پنجاب پوسٹ) خانیوال 19 سالہ حسن نیازی نے 24 سالہ سلیمان کی گردن تیز دھار الہ سے کاٹ دی۔24 سالہ حسن موقع پر دم توڑ گیا۔ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گردن پر وار کیا گیا ہے۔ریسکیو نے لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس تھانہ کہنہ موقع پر پہنچ گئی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے