شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

گجرپورہ (پنجاب پوسٹ) شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کی کاروائی واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار ہو گیا۔ملزم نے چند ماہ قبل متاثرہ لڑکی سے دوستی کی تھی۔ملزم ملنے کے بہانے لڑکی کو ذیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

متاثرہ لڑکی نے شادی کے لیے کہا تو ملزم نے تشدد کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی۔ترجمان کے مطابق ملزم حبیب الرحمن کیخلاف مقدمہ درج ہو گیا اور جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی منزہ کرامت کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے