لاہور (پنجاب پوسٹ) ملزمان لڑکے کو اکیڈمی سے ورغلا کر شیخوپورہ کی نجی سوسائٹی میں لے گئے۔ملزم رحمان نے ساتھیوں کے ہمراہ ملکر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا
شاد باغ پولیس نے اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے مرکزی ملزم رحمان کو گرفتار کر لیا۔واقعہ میں شامل ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی ؟
،ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو نے کہا کہ جنسی استحصال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو گا۔









