چہور کوٹلی گاؤں کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم

سانگلہ ہل (پنجاب پوسٹ) چہور کوٹلی گاؤں کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا۔ریسکیو کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا۔حادثہ میں 3 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دی۔زخمیوں میں 13 سالہ فرحان، 21 سالہ عثمان اور 28 سالہ مظہر شامل ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے