کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، وہاڑی کیمپس کے آڈیٹوریم میں یوتھ ڈیجیٹل وائسز پروجیکٹ کی اختتامی تقریب

اسلام آباد (پنجاب پوسٹ) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، وہاڑی کیمپس کے آڈیٹوریم میں یوتھ ڈیجیٹل وائسز پروجیکٹ کی اختتامی تقریب طلباء میں اسناد تقسیم

پاکستانیو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے تعاون سے منعقدہ پراجیکٹ میں طلباء نے دور جدید کی ڈیجیٹل تعلیم کو سمجھنے کی کوشش کی جس کا مقصد طلبہ کو ڈیجیٹل لٹریسی، ذمہ دارانہ آن لائن رویوں، فیکٹ چیکنگ، ڈیجیٹل اسٹوری ٹیلنگ، موبائل جرنلزم، ڈیجیٹل مواد کی تیاری، شہری شعور اور کمیونٹی انگیجمنٹ کے عملی ہنر فراہم کرنا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں: اوکاڑہ نجی کالج میں سیرت النبی ﷺ کانرنس کا انعقاد ، سیاسی اور مذہبی شخصیات کی شرکت

تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین سیڈ ایسوسی ایشن چوہدری محمد آصف ، ایکٹنگ ڈائریکٹر پروفیسر خدا بخش ، آؤٹ ریچ آفیسر، یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن اِن پاکستان اصحاب لودھی پراجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر احمد علی ، حافظ سجاد حسین، پراجیکٹ کوآرڈینیٹر تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانان خصوصی نے کہاکہ طلبہ منصوبے کے دوران حاصل کی گئی۔

ڈیجیٹل مہارتوں اور علم کو اپنی عملی اور پیشہ ورانہ زندگی میں مؤثر انداز میں استعمال کریں گے اپنی تعلیم اور عملی زندگی میں مزید سیکھنے کے لیے نئے اقدامات کریں اور منصوبے کے دوران حاصل کردہ مہارتوں کو عملی طور پر بروئے کار لائیں پاکستان-یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک (PUAN) کا خصوصی طور پر شکریہ ادا جس کی فنڈنگ اور معاونت سے یہ منصوبہ کامیابی سے مکمل ہواتقریب کے اختتام پر طلباء میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے