چیچہ وطنی، نواحی گاؤں کی سڑک کے درمیان مبینہ طور پر 80 فٹ گہرا لیٹرین کا کنواں کھود دیا گیا

ساہیوال (پنجاب پوسٹ) چیچہ وطنی،نواحی گاؤں 119سیون ڈی آر میں گاؤں کی گزرگاہ کے عین درمیان مبینہ طور پر لیٹرین کے لیے تقریباً 80 فٹ گہرا کنواں کھود دیا گیا۔

محمد عارف نامی شخص نے مبینہ طور پر اپنے گھر کے باہر سڑک کے درمیان گہرا کنواں کھودا۔ کنواں کھودنے کے باعث روزانہ سڑک سے گزرنے والے شہریوں اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات: 12 سالہ بیٹی سے زیادتی کے مقدمے میں والد کو عمر قید کی سزا

علاقہ مکینوں اور راہگیروں نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال سمیت دیگر حکام سے مبینہ خطرناک کنویں کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے