پاکستان مینز ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے جاپان روانہ

لاہور (پنجاب پوسٹ) پاکستان مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے کراچی سے براستہ دبئی جاپان روانہ ہوگئی۔

صاحبزادہ فرحان ایشین گیمز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا سفر 28 ستمبر کو کوارٹر فائنل مرحلے سے شروع کرے گی۔

ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کھلاڑیوں نے کراچی میں چار روزہ کیمپ میں حصہ لیا، جس کے بعد ٹیم جاپان روانہ ہوگئی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے