لاہور (پنجاب پوسٹ) ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کی فائقہ ریاض نے خواتین کی 100 میٹر ریس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11.96 سیکنڈز میں ریس مکمل کرکے نیا پرسنل بیسٹ قائم کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے محمد علی رانا نے یورپین ڈس ایبل سنوکر چیمپئن شپ 2026 میں گولڈ میڈل جیت لیا
فائقہ ریاض 100 میٹر ریس کی ہیٹ میں پانچویں نمبر پر رہیں۔ پرسنل بیسٹ پرفارمنس دینے کے باوجود پاکستانی ایتھلیٹ اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکیں۔









