پتوکی: بس اور ستھرا پنجاب کی ٹینکی میں تصادم،ٹینکی آپریٹر جان سے گیا

پتوکی (پنجاب پوسٹ) نیشنل ہائی وے پنجاب کالج کے قریب خوفناک حادثہ اسوقت رونما ہوا جب سٹائل فیکٹری کی بس ورکروں کو لیکر اوکاڑہ سے لاہور جارہی تھی۔فیکٹری بس نے آگے جاتے ستھرا پنجاب کے ٹریکٹر واٹر ٹینکر کو ٹکرماردی۔

حادثے کے نتیجے میں ٹینکر اپریٹر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ ساتھی ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ۔جانبحق شحص کی شناخت 60 سالہ نواز کے نام سے ہوئی۔ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی اور زخمی ڈرائیور کو ضروری کاروائی کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے