گجرات: کرپشن کے الزامات پر 5 پولیس افسران معطل، محکمانہ انکوائری شروع

گجرات (پنجاب پوسٹ) کرپشن کے الزامات پر 5 پولیس افسران معطل کو معطل کر دیا گیا اور ان کے خلاف محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی۔

معطل افسران میں ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور جٹاں انسپکٹر سبطین نوید ، اے ای ایس آئی محمد اشرف، اے ایس آئی عظمت علی، اے ایس آئی غلام صفدر اور اے ایس آئی عابد حسین شامل ہیں۔

ڈی پی او فیصل شہزاد کا کہنا ہے کہ معطل پولیس افسران کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے

محکمانہ احتساب سے پولیس فورس میں شفافیت، میرٹ اور جوابدہی یقینی بنائی جا رہی ہے

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے