شیخوپورہ پنجابی زبان کے شیکسپیئر اور قصہ ہیر رانجھا کے خالق پیر سید وارث شاہ کے 228ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

شیخوپورہ (پنجاب پوسٹ) عرس کی تقریبات کا آغاز مزار کو عرق گلاب سے غسل دے کر کیا گیا۔شیخوپورہ غسل کے موقع پر ڈپٹی کمشنر سمیت اعلی افسران اور صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت کی۔

شیخوپورہ 3 روزہ تقریبات میں ملک بھر سے عقیدت مند سینکڑوں کی تعداد میں مزار پر حاضری کے لیئے پہنچ رہے ہیں۔شیخوپورہ عرس کی 3 روزہ تقریبات میں ہیر گائیکی، صوفی نائٹ، پنجابی مشاعرہ اور کبڈی کے مقابلے کروائے جائیں گے۔شیخوپورہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے