پنجاب کے اسکولوں میں فرسٹ ٹرم اسکول بیسڈ اسیسمنٹ کیلئے کراس انویجیلیشن اور کراس مارکنگ لازمی قرار

لاہور (پنجاب پوسٹ) اپنے مضمون کا پیپر پڑھانے والے استاد کو اسی مضمون میں انویجیلیٹر تعینات نہ کرنے کی ہدایت دے گئی۔پنجاب کے اسکولوں میں فرسٹ ٹرم اسیسمنٹ کے دوران کراس انویجیلیشن یقینی بنانے کا حکم دیا گیا۔

پیکٹا احکام کے مطابق اساتذہ اپنے پڑھائے گئے طلبہ کے جوابی پرچے چیک نہیں کر سکیں گے۔مڈ ٹرم اور ایس بی اے اینڈ آف ایئر کیلئے علیحدہ ہدایات جاری کی جائیں گی۔اسیسمنٹ میں شفافیت، میرٹ اور جانچ کے معیار کو یقینی بنانے کیلئے نئی ہدایات جاری کر دے گئی۔

فرسٹ ٹرم SBA 2026-27 میں جانچ اور نگرانی کیلئے کراس مارکنگ لازمی قرار دے گئی۔پیکٹا کی تمام ضلعی تعلیمی اتھارٹیز اور اسکول سربراہان کو ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے