چونیاں، چھانگا مانگا اور گردونواح میں روٹی کا سرکاری نرخ 14 روپے، روٹی 20 روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف


چونیاں(پنجاب پوسٹ) مہنگائی نے شہریوں کی مشکلات مزید بڑھا دیں ہیں، شہری شدید پریشان،چونیاں چھانگامانگا اور گردونواح میں شہریوں کے مطابق روٹی کا سرکاری نرخ 14 روپے،جبکہ تندور مالکان روٹی 20 روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم کا ٹیلی فون ، جماعت اسلامی نے ہتھیار ڈال دیئے؟ لانگ مارچ ملتان ہی میں رک گیا

نان کا سرکاری ریٹ 15 روپےہے جبکہ مارکیٹ میں 25 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔شہریوں نے دوکانداروں پر من مانے نرخ وصول کرنے کا الزام لگایا۔ بیشتر تندوروں پر ریٹ لسٹ آویزاں نہ ہونے کی شکایات بھی کیں۔

شہریوں نے مؤقف دیا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہیں۔پرائس کنٹرول کارروائیوں کے بجائے فوٹو سیشن اور سب اچھا کی رپورٹیں دینے کا الزام

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے