میاں چنوں(پنجاب پوسٹ) پولیس کے زرائع کے مطابق گاؤں 43 پندرہ ایل میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہوئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ صدر کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی رنجش کے باعث ہونے والے جھگڑے کے دوران پیش آیا۔اور یسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا












