پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا

لاہور( پنجاب پوسٹ) پنجاب حکومت نے وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانےکا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے کا نام کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی ہوگا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیکریٹریٹ نےمیڈیکل کالج کیلئےسمری طلب کرلی،کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی کیلئے جگہ کی نشاندہی کرنے کا حکم دیدیا۔


وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی منصوبے کیلئےمتعلقہ محکمےسےفزیبلٹی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے