​​میاں چنوں: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو موقع سے پکڑ لیا

​لاہور (پنجاب پوسٹ) میاں چنوں میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ملزم ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب چرس فروخت کرنے میں مصروف تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹک سبسٹنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:کیا نئے قانون کے تحت ماضی کے جرم کی سزا دی جاسکتی ہے؟ لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو موقع سے پکڑ لیا،گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1260 گرام (1 کلو 260 گرام) چرس برآمد ہوئی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے