وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائن کراس، ساہیوال میں 19 سالہ لڑکی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی، باپ فرار

ساہیوال (پنجاب پوسٹ) تھانہ غلہ منڈی کی حدود شہباز ٹاؤن میں 18 سالہ لڑکی کو مبینہ غیرت کے نام پر سفاک باپ نے قتل کر دیا۔

پولیس غلہ منڈی نے مقتولہ کے بھائی ذیشان کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق خادم حسین نے غیرت کے نام پر اپنی 18 سالہ بیٹی سویرا کو گلا دبا کر قتل کیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ملزم خادم حسین کو شک تھا کہ اسکی بیٹی کے کسی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے.

ڈی پی او ساہیوال عثمان ٹیپو کے احکامات پر ملزم کو گرفتار کرنے کیلے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے