مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی محمد حنیف جٹ کا انتقال ،نماز جنازہ کب اور کہاں ہوگی ؟

ساہیوال (پنجاب پوسٹ) چیچہ وطنی سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

چوہدری محمد حنیف جٹ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 سے منتخب ہوئے تھے
ان کے انتقال کی خبر سے علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی اور سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین، پبلک آفس ہولڈر سمیت دیگر افراد کو پبلک سروس کے نام پر سول ایوارڈ دینے کے خلاف درخواست خارج

مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد از نمازِ عصر آزادی چوک اسٹیڈیم، چیچہ وطنی میں ادا کی جائے گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے