صادق اباد (پنجاب پوسٹ) 70 کے قریب پتھاروں کو مسمار کر دیا گیا۔اپریشن میں ریلوے پولیس مقامی پولیس اور بھاری مشینری نے حصہ لیا۔اپریشن کے دوران بھاگ دوڑ لوگ اپنی مدد اپ کے تحت سامان نکالتے رہے۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
ریلوے حکام کے مطابق 10 دن پہلے نوٹس دیا گیا کہ ان کو خالی کر دیا جائے۔کپڑے کے بنے پتھاروں کو بار بار اگ لگنے کے واقعات رونما ہو رہے تھے۔یہاں پر فائبر شیٹس یا پکی دکانیں بنا کر انہی دکانداروں کو ترجیح دی جائے گی ۔











