میاں چنوں کرکٹ کھیلنے کے دوران بدنام زمانہ بدمعاش کی فائرنگ، کھلاڑیوں اور شائقین نے بھاگ کر جان بچائی،تشدد سے 4 افراد زخمی، ویڈیو وائرل، مقدمہ درج ملزم گرفتار

(پنجاب پوسٹ)میاں چنوں کے علاقے موضع کالو پترا میں کرکٹ گراؤنڈ پر معمولی تلخ کلامی کے بعد بدنام زمانہ بدمعاش کی فائرنگ ، کھلاڑیوں اور شائقین نے بھاگ کر جان بچائی جبکہ ملزمان کے تشدد سے 4 افراد شدید زخمی ہوئے، فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔
متاثرہ افراد کے مطابق ایک ریکارڈ یافتہ ملزم مختار عرف شلو نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اندھا دھند فائرنگ کی اور بعد ازاں مخالفین کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے