لاہور(پنجاب پوسٹ) سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لاہور ائیر پورٹ پر مسافروں سے رشوت طلب کی جارہی ہے، رشوت نہ ادا کرنے پر سامان روک لیا گیا
اس حوالے سے پنجاب پوسٹ کو ائیر پورٹ حکام کی جانب سے موقف موصول ہوا ہے۔ جس کے مطابق
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو 22 اپریل کی ہے۔
ایک مسافر، حافظ اسد، یو اے ای سے پرواز EK 624 کے ذریعے صبح 7:50 بجے لاہور پہنچا اور اپنے سامان میں
مختلف شیشہ فلیورز کے دو کلوگرام لے کر آیا تھا۔
حکام کے مطابق شیشہ فلیورز ممنوعہ اشیاء میں شامل ہیں اور وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری کردہ امپورٹ پالیسی آرڈر کی نیگیٹو لسٹ میں شامل ہیں۔
پنجاب پوسٹ نے ویڈیو کا بغور مشاہدہ کیا۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافر سامان کو روکنے پر مشتعل ہو جاتا ہے اور ویڈیو بنانا شروع کر دی اور بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ تاہم ویڈیو سے واضح ہے کہ کسٹمز عملہ پرسکون رہا۔
ائیر پورٹ حکام کے مطابق صرف 5 سے 10 فیصد مسافروں کے سامان کی تلاشی لی جاتی ہے جبکہ باقی گرین چینل سے گزر جاتے ہیں۔ تاہم یو اے ای سے آنے والی پروازیں ہائی رسک تصور کی جاتی ہیں کیونکہ ان میں زیادہ تعداد میں مسافر ممنوعہ یا کمرشل مقدار میں سامان لے کر آتے ہیں۔
فیکٹ چیک : لاہور ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان کی تلاشی، حقائق کیا ہیں؟

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی 25 سال کی ہوگئی ، سلور جوبلی سال کا آغاز ، کیا تقریبات ہونگی ؟
ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2026
10:45 شام

شیخوپورہ: ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے کے موقع پر بھرپور تربیتی مہم، ریسکیو 1122، جنریشن زی کو کیا سکھا رہا ہے ؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:58 شام

ورلڈ الٹمیٹ ایتھلیکس چیمپیئن شپ میں ارشد ندیم سمیت دنیا کے 8 بہترین جیولن تھروورز آمنے سامنے
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:41 شام

جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی ، 22 سالہ لڑکی نے پولیس کو کیا بتایا؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:28 شام

پنجاب حکومت کا منفرد اقدام، اب بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی ٹریننگ دی جائے گی لیکن کیسے؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:20 شام

پاکستان فٹ بال میں سعودی سرمایہ کاری ، فٹ بال لیگ میں کیا کیا بدلنے جارہا ہے ؟
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
6:20 شام

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ پنجاب ،شیڈول سامنے آگیا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:19 شام

معاشی بدحالی اور بڑھتی مہنگائی نے خطرے کی گھنٹی, موڑکھنڈا میں چند دنوں کے دوران دو تاجروں کی خودکشی
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
6:07 شام


