لاہور (پنجاب پوست۹ کرپشن پر قابو پانے کے لئے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے پنجاب پولیس سے 29 افسران مانگے کی مدد مانگ لی۔ینہوں نے کہا کہ کرپشن کنٹرول کی حالیہ لہر میں آپریشنز کو موثر بنانے کے لئے افسران کی فراہمی کی جائے۔
ڈی جی انٹی کرپشن کی درخواست پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کا مراسلہ جاری کردیا گیا جس میں 6 انسپکٹر، 5 سب انسپکٹر اور 12 اے ایس آئی کی نامزدگیاں 7 دن میں فراہم کی جائیں گی۔
ہر آسامی کے خلاف کم از کم 3 نامزدگیاں ضلعی افسران کو بھجوانے کی ہدایت جاری کر دی گئی انسپکٹرز کے لیے کم از کم 2 بار ایس ایچ او رہنے اور اچھی شہرت کے حامل ہوں۔لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان میں سب انسپکٹر تعینات ہوں گے۔۔
قصور، راجن پور، لیہ، سیالکوٹ اور ملتان میں انٹی کرپشن سرکل آفیسر کی آسامیاںفیصل آباد، راولپنڈی، ساہیوال، بہاولپور اور سرگودھا میں اے ایس آئی کی پوسٹیں











