ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم کا بھارت میں کھیلنے سے انکار

لاہور ( پنجاب پوسٹ )پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم بھارت میں ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرے گی

تفصیلات کے مطابق ساف فٹبال ویمنز چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ ساف ویمنز چیمپئن شپ 25 مئی سے 6 جون تک بھارت کے شہر گوا میں کھیلی جانی ہے۔ گروپ اے میں نیپال، سری لنکا اور بھوٹان شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش، بھارت اور مالدیپ کی ٹیم شامل ہونگی

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھارت مین ہونے والے ایونٹ کے حوالے سے اجازت طلب کر رکھی تھی۔ پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی ایونٹ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط تھی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے