راولپنڈی: قریبی عزیز نے خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر گینگ ریپ کردیا

راولپنڈی (پنجاب پوسٹ) تھانہ کلرسیداں کی حدود میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی قریبی رشتہ دار اکرام نے ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلایا۔

خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے دوست کے ساتھ مل کر کلرسیداں فلیٹ پر زیادتی کی، فلیٹ میں موجود دوسرے شخص توحید نے بھی زیادتی کی۔

پولیس نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے