لاہور(پنجاب پوسٹ)پنجاب پولیس میں 21 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے، آئی جی پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی سروے، سپیشل برانچ پنجاب لاہور عمران احمد ملک کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کر دیا گیا جبکہ دیگر افسران میں ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد سلیم عباس کلاچی کو ایس ایس پی سی سی ڈی ملتان، ایس ایس پی سی سی ڈی ملتان کامران عامر خان کو سی پی او لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت، ایس پی ایڈمن آر ایم پی پنجاب محمد نبیل کو چیف ٹریفک آفیسر ملتان، چیف ٹریفک آفیسر ملتان کاشف اسلم کو ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ لاہور، ایس ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ لاہور عاطف نذیر کو سی پی او لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت، ایس پی انویسٹیگیشن ٹو پنجاب لاہور احمد نواز شاہ کو ایس ایس پی آر ایم پی فیصل آباد، پیفٹاک خرم شہزاد کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن ٹو پنجاب لاہور، تقرری کے منتظر احمد ارسلان کو ایڈیشنل ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور، ایس پی سی سی ڈی ون لاہور شاہمیر خالد کو ایس پی آر او سی سی ڈی لاہور، ایڈیشنل ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور جہانداد اکرم کو ایس پی سی سی ڈی تھری لاہور، تقرری کے منتظر اسد علی کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور، تقرری کے منتظر عاطف امیر کو ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہور، ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی لاہور بلال احمد کو ایڈیشنل ایس پی ڈولفن اسکواڈ لاہور، ایڈیشنل ایس پی ڈولفن اسکواڈ لاہور اظہر جاوید کو ایس پی ایڈمن آر ایم پی پنجاب، ایس پی آر او سی ٹی ڈی شیخوپورہ حسن فاروق کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹیگیشن علامہ اقبال ٹاؤن لاہور، ایس پی انویسٹیگیشن ننکانہ صاحب حنا نیک بخت کو ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن گوجرانوالہ، تقرری کے منتظر شوکت علی شیخ کو ایس پی انویسٹیگیشن ننکانہ صاحب، ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن گوجرانوالہ شاہد رشید کو ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال، ایس پی آر ایم پی فیصل آباد فرخ سہیل سندھو کو ایس پی پی ایچ پی سرگودھا اور ایس پی انویسٹیگیشن نارووال محمد آصف صفدر کو اسپیشل برانچ سرگودھا ریجن تعینات کر دیا گیا۔
21پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے ،عمران احمد ملک ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا، حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا
نور فاطمہ
جون 19, 2026
6:08 شام

لاہور ہائیکورٹ: زیرِ حراست نوجوانوں کی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے پر رپورٹ طلب
سیدہ اسریٰ بتول
جون 19, 2026
4:30 شام

پنجاب بجٹ 2026-27 خواتین کی ترقی اور تحفظ کا بجٹ، نئے ویمن پروٹیکشن سنٹرز اور یونیورسٹیوں کا اعلان
نور فاطمہ
جون 19, 2026
4:16 شام

فیصل آباد ڈویژن میں عشرہ محرم الحرام کے سکیورٹی اور انتظامی اقدامات کا اعلیٰ سطحی اجلاس، سخت نگرانی اور سہولیات کی فراہمی پر زور
سیدہ اسریٰ بتول
جون 19, 2026
4:08 شام

16 سے 18 سال کے نوجوانوں کیلئے موٹر سائیکل لائسنس کا اجراء، اشتہار میں بھارتی روپے کی علامت شامل ہونے پر تنازع
نور فاطمہ
جون 19, 2026
3:42 شام

غیر قانونی سموں کے نیٹ ورک کے خلاف بڑا آپریشن، بینک ملازم سمیت 5 ملزمان گرفتار، ایک کروڑ 5 لاکھ روپے متاثرین کو واپس
نور فاطمہ
جون 19, 2026
3:27 شام

چکوال فائرنگ واقعہ: 9 سالہ بچی کی ہلاکت پر جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سیدہ اسریٰ بتول
جون 19, 2026
2:59 شام

لاہور ٹریفک پولیس کا گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 45 روز میں 1400 سے زائد افراد کے خلاف کارروائی
سیدہ اسریٰ بتول
جون 19, 2026
2:35 شام





