اسلام آ باد (پنجاب پوسٹ ) سی ایس ایس 2025کا امتحان دینے والے امیدواروں کیلئے اہم خبر ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2025 کے حتمی نتائج کی بنیاد پر مختلف پیشہ ورانہ گروپس و سروسز میں اسامیوں کی تعداد کا تعین کر دیا ، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی دستاویز کے مطابق مجموعی طور پر وفاقی سروس میں گریڈ سترہ میں 327 آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی، جن میں 191 نئی اور 136 گزشتہ برسوں سے منتقل شدہ (Carried over)آسامیاں شامل ہیں، مجموعی ا ٓسامیوں میں اوپن میرٹ (بشمول جنرل میرٹ) کیلئے 169، خواتین کیلئے 35 جبکہ اقلیتوں کیلئے 123 نشستیں مختص کی گئی ہیں، صوبہ پنجاب کو 50 فیصد کوٹے کے تحت 157، سندھ رورل کو 30، سندھ اربن کو 28، خیبرپختونخوا کو 43، بلوچستان کو 28، سابق فاٹا کو 16، آزاد کشمیر کو 7 اور گلگت بلتستان کو تین آسامیاں دی گئی ہیں۔
CSSکامتحان دینے والوں کیلئے اہم خبر،FPSCنے اسامیوں کا تعین کردیا

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔


لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی 25 سال کی ہوگئی ، سلور جوبلی سال کا آغاز ، کیا تقریبات ہونگی ؟
ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2026
10:45 شام

شیخوپورہ: ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے کے موقع پر بھرپور تربیتی مہم، ریسکیو 1122، جنریشن زی کو کیا سکھا رہا ہے ؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:58 شام

ورلڈ الٹمیٹ ایتھلیکس چیمپیئن شپ میں ارشد ندیم سمیت دنیا کے 8 بہترین جیولن تھروورز آمنے سامنے
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:41 شام

جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی ، 22 سالہ لڑکی نے پولیس کو کیا بتایا؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:28 شام

پنجاب حکومت کا منفرد اقدام، اب بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی ٹریننگ دی جائے گی لیکن کیسے؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:20 شام

پاکستان فٹ بال میں سعودی سرمایہ کاری ، فٹ بال لیگ میں کیا کیا بدلنے جارہا ہے ؟
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
6:20 شام

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ پنجاب ،شیڈول سامنے آگیا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:19 شام



