لاہورمیں اسکوٹی پر سوار لڑکی سے واردات، مریم نواز کا 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور(پنجاب پوسٹ )لاہور میں اسکوٹی پر سوار لڑکی سے واردات کے ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 8 گھنٹے کا ٹائم دے دیا ہے۔ لاہور میں اسکوٹی پر سوار لڑکی سے واردات ہوئی جس کے ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں: لاہورمیں اسکوٹی پر سوار لڑکی سے واردات، مریم نواز کا 8 گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزم کو 8 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم دے رکھا ہے، پولیس نے سیف سٹی اور دیگر کیمروں کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ اسکوٹی پر سوار لڑکی سے نواب ٹاؤن میں واردات ہوئی تھی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے