لاہور(پنجاب پوسٹ)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز سٹوڈنٹس اینڈ یوتھ سیمینار ” حرمت قرآن و استحکام پاکستان” کے عنوان سے منعقد ہوا۔جس میں ملک بھر سے مختلف طلباء و یوتھ تنظیموں کے مرکزی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکرٹیریٹ قرآن و سنہ اسلامک سنٹر میں منعقد ہونے والے سیمنار سےتحریک طلباء اہلحدیث پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حافظ مواحد الٰہی ظہیر، صدر حافظ اصیرم تبسم اور جنرل سیکرٹری حافظ عمیس احمد نے خطابات کرتے ہوئےحرمتِ قرآن کے تحفظ کیلئے ایک جامع مشترکہ لائحہ عمل پیش کیا۔رہنماؤں نے اپنے خطابات میں صدر جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری منظم مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئےواضح کیا کہ اس میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے کارروائی کی جائے گی۔مزید برآں مقررین نے حرمین شریفین کے تحفظ کیلئےحکومت پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئےامن کے قیام کیلئے کی جانے والی کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز سٹوڈنٹس اینڈ یوتھ سیمینار ” حرمت قرآن و استحکام پاکستان

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔


پنجاب میں اب تک 3 لاکھ سے زائد فائر ایمرجنسیز پر رسپانس کیا جا چکا ہے، ڈاکٹر رضوان نصیر
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:57 شام

علیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر کیخلاف روڈا اہلکاروں پر تشدد کا مقدمہ ,سماعت 17 ستمبر تک ملتوی
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:47 شام

پی سی بی نے سیزن 2026-27 کے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:43 شام

شاہکوٹ میں منشیات کے مقدمہ میں اہم پیش رفت، منشیات فروش کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:40 شام

لاہور: مختلف واقعات میں دو مبینہ خودکشیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:29 شام

جماعت اسلامی کا احتجاج، حافظ نعیم کو مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی حمایت مل گئی
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:24 شام

سرگودھا ، میرے گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں ، نوکری دلوا دو ، قریبی رشتہ دار 19 سالہ لڑکی کو نوکری دلوانے لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:05 شام

