لاہور(پنجاب پوسٹ )سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن صاحب کی چیئرمین پاکستان پیس کونسل سید اسامہ اجمل قاسمی کی رہائش گاہ آمد، والد کے انتقال پر تعزیت کی ۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن صاحب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔انہوں نے کہا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ ترجمان جےیوآئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز،صوبائی جنرل سیکرٹری حافظ نصیر احمد احرار،جنرل سیکرٹری جےیوآئی لاہور حافظ عبدالرحمن اور چوہدری شبیر نور ہمراہ تھے۔
مولانا فضل الرحمان کی سید اسامہ اجمل کے گھر آمد

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔


پنجاب میں اب تک 3 لاکھ سے زائد فائر ایمرجنسیز پر رسپانس کیا جا چکا ہے، ڈاکٹر رضوان نصیر
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:57 شام

علیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر کیخلاف روڈا اہلکاروں پر تشدد کا مقدمہ ,سماعت 17 ستمبر تک ملتوی
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:47 شام

پی سی بی نے سیزن 2026-27 کے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:43 شام

شاہکوٹ میں منشیات کے مقدمہ میں اہم پیش رفت، منشیات فروش کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:40 شام

لاہور: مختلف واقعات میں دو مبینہ خودکشیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:29 شام

جماعت اسلامی کا احتجاج، حافظ نعیم کو مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی حمایت مل گئی
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:24 شام

سرگودھا ، میرے گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں ، نوکری دلوا دو ، قریبی رشتہ دار 19 سالہ لڑکی کو نوکری دلوانے لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:05 شام

