لاہور(پنجاب پوسٹ) رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین خطیب بادشاہی مسجد علامہ عبدالخبیر آزاد جامعہ رحمانیہ پہنچے ۔جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان صاحب سے انکی ہمشیرہ اور اسدمنظور سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کی درجات بلندی کے دعاکی۔اس موقع پر مولانا عبدالخبیر ازاد نے کہاکہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ہمارا تعلق آپ کے خاندان کے ساتھ تین نسلوں سے ہے۔مولانا عبد الخبیر آزاد نے کہاکہ اللہ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے۔ اُن کے درجات بلند فرمائے۔ اہل خانہ، اہل خاندان اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اس موقع پر بلال احمد میر اسد منظور حافظ عبدالواجد حافظ حسین احمد قاسم افضل اوردیگر موجود تھے
رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین خطیب بادشاہی مسجد علامہ عبدالخبیر آزاد کی جامعہ رحمانیہ آمد

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔


پنجاب میں اب تک 3 لاکھ سے زائد فائر ایمرجنسیز پر رسپانس کیا جا چکا ہے، ڈاکٹر رضوان نصیر
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:57 شام

علیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر کیخلاف روڈا اہلکاروں پر تشدد کا مقدمہ ,سماعت 17 ستمبر تک ملتوی
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:47 شام

پی سی بی نے سیزن 2026-27 کے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:43 شام

شاہکوٹ میں منشیات کے مقدمہ میں اہم پیش رفت، منشیات فروش کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:40 شام

لاہور: مختلف واقعات میں دو مبینہ خودکشیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:29 شام

جماعت اسلامی کا احتجاج، حافظ نعیم کو مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی حمایت مل گئی
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:24 شام

سرگودھا ، میرے گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں ، نوکری دلوا دو ، قریبی رشتہ دار 19 سالہ لڑکی کو نوکری دلوانے لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:05 شام

