لاہور(پنجاب پوسٹ )قرآن و سنہ اسلامک سنٹر یو ای ٹی سوسائٹی میں منعقدہ خصوصی نشست سے علامہ ہشام الہی اور علامہ طارق محمود یزدانی نے بھی خطاب کیا نشست سے خطاب کرتے ہوئے حافظ شریف فیصل آبادی کا کہنا تھا کہ عالمِ اسلام مختلف خطوں میں انتشار اور فکری یلغار کا سامنا کر رہا ہے،علماء، دینی جماعتوں اور حکمرانوں پر امت کو اتحاد کی طرف لانے کی ذمہ داری ہے اس موقع پر علامہ ہشام الہی ظہیر کا کہنا تھا کہ معاشرے میں رواداری اور بھائی چارے کے فروغ کی اشد ضرورت ہے اسلام اخوت، محبت اور باہمی احترام کا درس دیتا ہےامت مسلمہ کو فکری، اخلاقی اور سیاسی سطح پر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے علامہ طارق محمود یزدانی نے کہا کہ ایمان، اخوت اور عدل کو مضبوطی سے تھامنا امت کی کامیابی کی ضمانت ہےقرآن مسلمانوں کو اتحاد اور تفرقہ سے بچنے کی تلقین کرتا ہے اس موقع پر فرزندان اسلام نے بڑی تعداد نے شرکت کی
جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام تربیتی نشست، مولانا حافظ شریف فیصل آبادی کا خصوصی بیان

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔


پنجاب میں اب تک 3 لاکھ سے زائد فائر ایمرجنسیز پر رسپانس کیا جا چکا ہے، ڈاکٹر رضوان نصیر
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:57 شام

علیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر کیخلاف روڈا اہلکاروں پر تشدد کا مقدمہ ,سماعت 17 ستمبر تک ملتوی
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:47 شام

پی سی بی نے سیزن 2026-27 کے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:43 شام

شاہکوٹ میں منشیات کے مقدمہ میں اہم پیش رفت، منشیات فروش کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:40 شام

لاہور: مختلف واقعات میں دو مبینہ خودکشیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:29 شام

جماعت اسلامی کا احتجاج، حافظ نعیم کو مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی حمایت مل گئی
نور فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:24 شام

سرگودھا ، میرے گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں ، نوکری دلوا دو ، قریبی رشتہ دار 19 سالہ لڑکی کو نوکری دلوانے لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 11, 2026
6:05 شام

