لاہور(پنجاب پوسٹ )معروف گلوکار جوجی علی خان کا نیا ویڈیو گانا عیدالفطر پر ریلیز ہوگا۔گانے کی کمپوزیشن اور شاعری دونوں خود استاد جوجی علی خان نے تخلیق کی ہیں، جس میں روایتی کلاسیکل اور صوفی موسیقی کی جھلک نمایاں طور پر سننے کو ملے گی، میوزک ویڈیو کو کینیڈا کے خوبصورت اور دلکش قدرتی مناظر میں فلمایا گیا ہے۔اس ویڈیو کے ڈی او پی شرن ( کینیڈا) اور گانے کی پوسٹ پروڈکشن اعظم صادق نے مکمل کی ہے۔اس موقع ہر گلوکار استاد جوجی علی خان نے کہا کہ میری پوری ٹیم کو امید ہے کہ یہ گانا عیدالفطر کے موقع پر شائقینِ موسیقی کو پسند آئے اور ہماری طرف سے یہ ان کے لئے لیے عید کا تحفہ ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ گانا موسیقی سے محبت کرنے والوں کے لیے خصوصی طور پر تخلیق کیا گیا ہے اور انہیں امید ہے کہ مداح اس کو بھرپور پذیرائی دیں گے
گلوکار جوجی علی خان کا نیا گانا عید الفطر پر ریلیز ہوگا

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی 25 سال کی ہوگئی ، سلور جوبلی سال کا آغاز ، کیا تقریبات ہونگی ؟
ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2026
10:45 شام

شیخوپورہ: ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے کے موقع پر بھرپور تربیتی مہم، ریسکیو 1122، جنریشن زی کو کیا سکھا رہا ہے ؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:58 شام

ورلڈ الٹمیٹ ایتھلیکس چیمپیئن شپ میں ارشد ندیم سمیت دنیا کے 8 بہترین جیولن تھروورز آمنے سامنے
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:41 شام

جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی ، 22 سالہ لڑکی نے پولیس کو کیا بتایا؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:28 شام

پنجاب حکومت کا منفرد اقدام، اب بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی ٹریننگ دی جائے گی لیکن کیسے؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:20 شام

پاکستان فٹ بال میں سعودی سرمایہ کاری ، فٹ بال لیگ میں کیا کیا بدلنے جارہا ہے ؟
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
6:20 شام

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دورہ پنجاب ،شیڈول سامنے آگیا
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:19 شام

معاشی بدحالی اور بڑھتی مہنگائی نے خطرے کی گھنٹی, موڑکھنڈا میں چند دنوں کے دوران دو تاجروں کی خودکشی
شفاء اعظم
ستمبر 12, 2026
6:07 شام


