جمعیت اہلحدیث پاکستان کا منشیات فروش کیخلاف بلا امتیاز آپریشن کا مطالبہ

لاہور( پنجاب پوسٹ) جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہی ظہیر نےحکومت سے منشیات فروش عناصر کے خلاف بلاامتیاز آپریشن کا مطالبہ کر دیا ۔۔کہتے ہیں کہ نت نئی ڈرگز نوجوان نسل کے مستقبل کے لیے سنگین خطرہ ہے ڈرگ مافیا قوم کے مستقبل سے کھیل رہا ہےتعلیمی اداروں کے اطراف خصوصی نگرانی رکھی جائے

’پنکی‘ کا برانڈ ہی بنا پھندا: کوکین کوئین کے 3 کروڑ اور 869 خفیہ رابطوں کا ڈراپ سین!: جمعیت اہلحدیث پاکستان کا منشیات فروش کیخلاف بلا امتیاز آپریشن کا مطالبہ


اپنے بیان میں علامہ ہشام الہی ظہیر کا کہنا تھا کہ منشیات صرف فرد نہیں،پورے خاندان کو تباہ کرتی ہیں علماء، والدین اور اساتذہ نوجوان نسل کی رہنمائی کریں آئس، شیشہ، ہیروئن اور دیگر خطرناک ڈرگز نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کر رہی ہیں ڈرگ مافیا قوم کے مستقبل سے کھیل رہا ہے اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات کی فروخت انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے۔

پنجاب میں پنکی کی طاقت : کوکین کوئین کتنی طاقتور تھی ؟ پنجاب  میں کتنے مقدمات ہیں ؟ کارروائی کیوں نہ ہوسکی ؟ سول سوسائٹی نیٹ ورک معاملے میں کیوں کود پڑا ؟
: جمعیت اہلحدیث پاکستان کا منشیات فروش کیخلاف بلا امتیاز آپریشن کا مطالبہ

جمعیت اہلحدیث پاکستان نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ منشیات فروش عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کیا جائے اور ڈرگ مافیا کے سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے