مداحوں نے سجل علی کو ’’مین کریکٹر انرجی‘‘ کیوں کہا ہے ؟

لاہور( پنجاب پوسٹ)پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے منفرد اور بولڈ نئے ہیئر سٹائل کے ساتھ سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، جہاں مداح ان کے اس نئے لک کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ شارٹ بوائے کٹ ہیئر سٹائل اور ہائی کالر لباس میں نظر آئیں۔ سادگی کے ساتھ انہوں نے پوسٹ کو “11:11 Hi” کا کیپشن دیا اور اپنی بہن صبور علی کو بھی ٹیگ کیا۔

یہ بھی پڑھیں :نہ زمین ، نہ ہی پلاٹ ، پنجاب حکومت گھر کیسے دے گی؟ : مداحوں نے سجل علی کو ’’مین کریکٹر انرجی‘‘ کیوں کہا ہے ؟

سجل علی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں میک اپ کے بغیر مرر سیلفیز بھی شیئر کیں جس پر مداحوں نے ان کے نیچرل اور پُراعتماد انداز کو خوب سراہا اور انہیں “مین کریکٹر انرجی” قرار دیا۔ 

news 1778669366 7710

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے